اللّٰہ مسلمانوں کو اس حال پر چھوڑنے کا نہیں جس پر تم ہو جب تک جدا نہ کردے گندے کو ستھرے سے اور اللّٰہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگو تمہیں غیب کا علم دے دے ہاں اللّٰہ چُن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے تو ایمان لاؤ اللّٰہ اور اس کے رسولوں پر اور اگر ایمان لاؤ اور پرہیزگاری کرو تو تمہارے لئے بڑا ثواب ہے
(SURAH AAL IMRAN ,AAYAT NO.179)
غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا,سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے کہ ان کے آگے پیچھے پہرا مقرر کردیتا ہے
(SURAH JINN, AAYAT 26-27)
یہ غیب کی خبریںہیں کہ ہم خفیہ طور پر تمہیں بتاتے ہیں
(SURAH AAL IMRAN ,AAYAT 44)
اور اے محبوب اگر اللّٰہ کا فضل و رحمت تم پر نہ ہوتا توان میں کے کچھ لوگ یہ چاہتے کہ تمہیں دھوکا دے دیں اور وہ اپنے ہی آپ کو بہکا رہے ہیں اور تمہارا کچھ نہ بگاڑیں گے اور اللّٰہ نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری اور تمہیں سکھادیا جو کچھ تم نہ جانتے تھے اور اللّٰہ کا تم پر بڑا فضل ہے
(SURAH AL-NISAA , AAYAT 113)
اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں
(SURAH TAKVEER ,AAYAT 24)
اور تمہیں بتاتا ہوں جو تم کھاتے اور جو اپنے گھروں میں جمع کررکھتے ہو بے شک ان باتوں میں تمہارے لئے بڑی نشانی ہے اگر تم ایمان رکھتے ہو
(SURAH AAL IMRAN ,AAYAT 49)
تمہیں اپنے رب کی رسالتیں پہنچاتا اور تمہارا بھلا چاہتا اور میں اللّٰہ کی طرف سے وہ علم رکھتا ہوں جو تم نہیں رکھتے
(SURAH AIRAAF ,AAYAT 62)
کہا میں تو اپنی پریشانی اور غم کی فریاد اللّٰہ ہی سے کرتا ہوں اور مجھے اللّٰہ کی وہ شانیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے
(SURAH YOUSUF ,AAYAT 86)
پھر جب خوشی سنانے والا آیا اس نے وہ کُرتا یعقوب کے منھ پر ڈالا اسی وقت اس کی آنکھیں پھر آئیں کہا میں نہ کہتا تھا کہ مجھے اللّٰہ کی وہ شانیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے
(SURAH YOUSUF ,AAYAT 96)

No comments:
Post a Comment